• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔وہ منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر کو بچے کی ولادت کے باعث رخصت دی گئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید