• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران کے وفد کی شرجیل میر کی قیادت میں چوہدری انعام ظفر سے ملاقات

راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی)مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ راولپنڈی کے صدر شرجیل میر کی قیادت میں تاجروں کے نمائندہ وفد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری انعام ظفر سے ان کے سیکرٹیریٹ میں ملاقات وفد میں مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے نائب صدر سید رفیق شاہ ودیگر موجود تھے ۔
اسلام آباد سے مزید