• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق پہلا ون ڈے 12 مارچ، دوسرا ون ڈے 14 مارچ اور تیسرا ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ بورڈز کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید