• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کرلی۔ شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ دھوکے باز بے نقاب ہو چکا ہے ۔ سب نے ثبوت دیکھ لیا۔ عماد وسیم کا سوشل میڈیا پرکہنا تھا کہ پہلی شادی کامیاب نہ ہوسکی ، بچوں سے بے انتہا محبت کرتا ہوں جو کبھی ختم نہیں ہوگی۔ کچھ فیصلوں پر افسوس ہے، میری ذاتی زندگی کو وقار اور رازداری کے ساتھ دیکھا جائے۔

اسپورٹس سے مزید