کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر میں کراچی بلوز اور اسلام نے اپنے میچ جیت لیے ۔ کراچی بلوز نے لاڑکانہ کے خلاف 161 رنز کا ہدف سات وکٹ پر مکمل کیا۔ دوسرے میچ میں اسلام آباد ریجن نے آزاد جموں کشمیر کو زیر کیا۔