• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام ملک بھر میں دروس قرآن کے وسیع پیمانے پر انعقاد

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) جماعت اہل سنت پاکستان کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک بھر میں ʼʼدروسِ قرآنʼʼ کے وسیع پیمانے پر انعقاد کا اعلان کیا ہے۔جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیر علامہ پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی، ناظم اعلیٰ پیر خالد سلطان قادری، چیف آرگنائزر الحاج احسان الحق فریدی، مرکزی ناظم اطلاعات پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، صوبائی امیر پنجاب پیر سید خلیل الرحمن شاہ بخاری، صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید