• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس او نے پہلی ششماہی میں بعد از ٹیکس 12.1ارب روپے منافع حاصل کیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پہلی ششماہی میں بعد از ٹیکس 12.1 ارب روپے منافع حاصل کیا،تفصیلات کے مطابق پی ایس او نے 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی مدت(مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی)کے مالی نتائج کا اعلان کر دیاہے۔ توانائی کے شعبے میں درپیش چیلنجز کے باوجود، کمپنی نے کارکردگی کو مستحکم اور ترقی کا تسلسل کو برقرار رکھا۔

ملک بھر سے سے مزید