اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے لاہور اور اسلام آباد کے مجموعی طور پر 44 انسپکٹرز ان لینڈ ریونیو (گریڈ 16) کو انٹرنل جاب پوسٹنگ (IJP) کے ذریعے منتخب کر کے 10 فروری 2026 سے پرفارمنس الاؤنس دینے کی منظوری دے دی گئی ۔