• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ ، امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ائے مولانا ہدایت الرحمٰن و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ آج 21 فروری کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید