• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، مصدق احمد خان سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ اور پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے افسرمصدق احمد خان کو تبدیل کرکے سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن تعینات کیاگیا ہے۔ سی ای اوپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ21 کے افسر محمد شاہد حسین کو تبدیل کرکے چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ مقرر کیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید