• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کر یسی تقرر و تبادلے؛ فرحت علی جونیجو انٹیلی جنس بیورو ڈویژن میں تعینات

اسلام آبا د ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے ،فرحت علی جونیجو انٹیلی جنس بیورو ڈویژن میں تعینات ، فتح محمد قریشی اکاؤنٹینٹ جنرل آزاد کشمیر مقرر،پولیس سروس گریڈ 19 کے افسر علی شیر جاکھرانی کا بلوچستان سے سندھ تبادلہ،خیبرپختونخوا پولیس کی سونیا شمروز ،نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات جواد اسحاق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات کر دیا گیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نو ٹیفیکیشن جاری کردیے ۔سندھ حکومت میں تعینات پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر فرحت علی جونیجو کو انٹیلی جنس بیورو ڈویژن میں تعینات کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید