• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوج کی آبنائے ہرمز آمد کے منتظر ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (اے ایف پی)ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ اس بات کے منتظر ہیں کہ امریکی افواج آبنائے ہرمز میں جہازوں کی حفاظت کے لیے انہیں ساتھ لے کر چلیں۔ یہ اہم آبی گزرگاہ اس وقت علاقائی جنگ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے اور جہاز رانی متاثر ہو رہی ہے۔گارڈز کے ترجمان علی محمد نائینی نےامریکی وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ، “ہم ان کی موجودگی کا انتظار کر رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید