• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور فیلڈ دفاتر جمعہ کے روز بدستور کھلے رہیں گے

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور تمام فیلڈ دفاترجمعہ کے روز بدستور کھلے رہیں گے، حکومت کی جانب سے جمعہ کی اضافی تعطیل اور 50فیصد گھر سے کام کے احکامات کااطلاق ایف بی آر میں نہیں ہوگا، ایف بی آر کے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق کفایت شعاری اقدامات کی مانیٹرنگ اور عملدرآمد کے حوالے سے قائم کمیٹی نے بدھ کو اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا ہےکہ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور تمام فیلڈ دفاترجمعہ کے روز بدستور کھلے رہیں گے۔

اہم خبریں سے مزید