• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 19 کے افسر محمد عالم کا تبادلہ، ایڈیشنل کمشنر آر ٹی او پشاور تعینات

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر کے ا ن لینڈریونیو سروس گریڈ 19کے افسرایڈیشنل کمشنر ایل ٹی او اسلام آباد محمد عالم کا تبادلہ کر کے ریجنل ٹیکس آفس پشاور میں ایڈیشنل کمشنر تعینات کر دیاگیا ، انہیں فوری طور پر نیا عہدہ سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید