• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت ٗ پنجگور اور چاغی سے تین لاشیں برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) تربت ٗ پنجگور اور چاغی سے تین لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس کے مطابق تربت پولیس کو ہوشاب سے ایک لاش ملی جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں لاش کی شناخت شریف ولد چنگیز کے نام سے ہوئی جسے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کرکے فائرنگ کر نے کے بعد قتل کر دیا اور لاش پھینک کر فرار ہو گئے ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔
اہم خبریں سے مزید