اسلام آباد (عاطف شیرازی )مٹی کاتیل39 روپے20پیسےفی لیٹرمہنگا کردیاگیا۔اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 358روپے ایک پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 318روپے81پیسے فی لیٹر مقرر تھی۔