اسلام آباد (نمائندہ جنگ)راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، جس سے موسم میں خنکی پیدا ہو گئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ، گزشتہ روز دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں۔