• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر کا فرانس کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

پیرس /تہران( نیوز ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی صورتحال پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ایران کی خبر رساں ایجنسی نے اتوار کو بتایا کہ دونوں رہنماؤں میں اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ موجودہ صورتحال میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی حل پہلے سے زیادہ ضروری ہوگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید