• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنکرز کی کمی، خوف میں مبتلا اسرائیلی فوج کا ڈیوٹی سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) بنکرز کی کمی، خوف میں مبتلا اسرائیلی فوج کا ڈیوٹی سے انکار، اہلکاروں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ کے باعث اپنی پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کر دیا۔ اہلکار کا طنز کرتے ہوئے کہنا تھا فوج جو دو ہزار کلومیٹر دور اہداف کو نشانہ بنا سکتی ہے، کیا وہ اپنے ہی سپاہیوں کیلئے ایک بنکر فراہم نہیں کر سکتی؟ فوجی اڈوں پر بنکرز اور دیگر حفاظتی سہولیات کی شدید کمی، اہلکاروں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا۔

اہم خبریں سے مزید