• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ایران کشیدگی میں پاکستان کا مصالحتی کردار قابل تحسین ہے،جعفر علی شاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ضلعی صدر سید جعفر علی شاہ نے کہا ہے کہ ایران، امریکااور اسرائیل کے درمیان موجود کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی حکومت اور پاک فوج کی جانب سے مصالحتی کردار ادا کرنا قابلتحسین اقدام ہے،ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ سفارتی کوششیں کامیاب ہوئیں تو اس کے مثبت اور بہترین نتائج نہ صرف ایران بلکہ تمام عرب اور اسلامی ممالک کے لیے سامنے آئیں گے، موجودہ صورتحال میں پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
ملتان سے مزید