• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی کا28مارچ کو منعقد ہونے والا کانووکیشن مؤخر

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی میں 28مارچ کو منعقد ہونے والاکانووکیشن مؤخر کر دیا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے ناموافق حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے،کانووکیشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
ملتان سے مزید