• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر ملتان کی زیر صدارت اجلاس، مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی گئی،ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بازاروں اور مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی سخت چیکنگ کو یقینی بنایا جائے اور سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد ہر صورت ممکن بنایا جائے، اجلاس میں بتایا گیا کہ گراں فروشی میں ملوث افراد کے خلاف بھاری جرمانے، گرفتاریاں اور قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی جبکہ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بھی بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔
ملتان سے مزید