• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں زیرعلاج پولیس اہلکار میں منکی پاکس کی تصدیق

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں منکی پاکس یونٹ میں زیرعلاج پولیس اہلکارمیں منکی پاکس کی تصدیق جب کہ اس کی اہلیہ کی رپورٹ نیگیٹوآئی ہے، واضح رہے قاسم بیلا ملتان کا رہائشی پولیس اہلکار نعیم الرحمان اور اس کی اہلیہ حنفہ نعیم کو منکی پاکس کے شبہ میں نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا، دونوں مریض وارڈ نمبر 27 میں زیر علاج ہیں۔
ملتان سے مزید