• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور ربنواز کی زیرنگرانی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم محمد ساجد ولد محمد حسن کو ضلع بہاولنگر سے گرفتار کر لیا،ملزم مقدمہ نمبر 267/2025 میں مطلوب تھا۔
ملتان سے مزید