• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ نے عراقچی اور قالیباف کو نشانہ نہ بنانے کا عارضی استثنیٰ دے دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل نے عراقچی اور قالیباف کو نشانہ نہ بنانے کا عارضی استثنیٰ دے دیا۔ خبر اسرائیلی چینل 14 نے دی جس نے دونوں ایرانی شخصیات کے نام بھی جاری کیے۔ استثنیٰ کی مدت کم از کم پانچ دن بتائی گئی ہے، جو جاری مذاکرات کے پورے دورانیے پر محیط ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ایران۔۔۔تینوں ممالک کی حکومتوں نے اس فیصلے کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی۔ امریکہ اور اسرائیل نے عراقچی اور قالیباف کو نشانہ نہ بنانے کا عارضی استثنیٰ دے دیا۔
اہم خبریں سے مزید