• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجِ فارس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ترجمان کے مطابق پاکستان سے متعلق بھی جعلی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ غیر مصدقہ خبریں نشر کی جا رہی ہیں، جن سے عوام میں بے چینی پیدا ہو سکتی ہے، سرکاری اعلانات کا انتظار کریں۔انہوں نے کہا کہ سفارتکاری اور مذاکرات کے عمل میں رازداری اور صوابدید انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید