• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا دورہ کرینگے، صدر شی کیساتھ اہم ملاقات متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا دورہ کرینگے، صدر شی کیساتھ اہم ملاقات متوقع، امریکی صدر، تجارت، باہمی تعلقات اور عالمی معاملات پر بات کرینگے، کشیدگی کے باوجود ملاقات کو اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا دورہ کریں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ایک اہم سربراہی ملاقات کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید