• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کا6 سال بعد لندن کیلئے براہ راست پروازیں شروع کر نے کا اعلان،پہلی پرواز 29مارچ کو اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ ہو گی ،تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے چھ سال کے طویل انتظار کے بعد لندن کے لیے اپنے براہِ راست پروازوں کے آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز رواں ماہ کے آخر سے ہو رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید