• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے لنک آفس عمان کی نشاندہی پر کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ملزم محمد بلال کو ساہیوال سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم غیر قانونی ٹریول ایجنسی چلا رہا تھا۔گرفتار ملزم بین الاقوامی ایجنٹس کے ساتھ مل کر سادہ لوح شہریوں کو جعلی ملازمتوں کے نام پر عمان بھجوانے میں ملوث ہے۔

ملک بھر سے سے مزید