• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے شنکر کا بیان مایوسی، جھنجلاہٹ اور بیمار ذہنیت کا عکاس ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد( جنگ نیوز)پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا بیان مایوسی،جھنجلاہٹ اور بیمار ذہنیت کا عکاس ہے،انڈیا کے وزیرِ خارجہ کو زیب نہیں دیتا کہ وہ ایسے ملک کے خلاف اس طرح کی زبان استعمال کریں جو خطے میں امن کے لیے کوشاں ہے۔

اہم خبریں سے مزید