• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو ایک بار پھر بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سامنا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کو ایک بار پھربھارت کی جانب سےآبی جارحیت کاسامنا۔ ہیڈ مرالہ کےمقام پردریائےچناب میں پانی کی آمد گذشتہ روزکےمقابلےمیں چھیاسٹھ فیصدکمی کےبعد چھ ہزاردو سوکیوسک رہ گئی جبکہ اخراج صفرکیوسک ہے۔بھارت کی جانب سے بار بار آبی جارحیت ہوتی چلی آرہی ہے۔بھارت سےپاکستان میں داخل ہونے والےدریائےچناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ہوگئی-

اہم خبریں سے مزید