• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پٹرول کی قیمتوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کررہی، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آنے والے دنوں میں کوئی بڑی تبدیلی کرنے نہیں جا رہی ہے، پٹرول کی سپلائی میں کوئی فرق آ رہا ہے نہ ہی دستیابی میں، ذخیرہ اندوزوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے
اہم خبریں سے مزید