• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینٹاگون کا یوکرین کی عسکری امداد مشرق وسطیٰ منتقل کرنے پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک)پینٹاگون کا یوکرین کی عسکری امداد مشرق وسطیٰ منتقل کرنے پر غور،ایران میں جنگ کے باعث جنگی و عسکری توازن میں مشکلات، امریکی فوج کو اہم ہتھیار وں میں کمی کا سامنا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پینٹاگون ایران میں جاری جنگ کی وجہ سے امریکی فوج کے اہم ہتھیاروں میں کمی کے بعد غور کر رہا ہے کہ یوکرین کے لیے مختص ہتھیار مشرق وسطیٰ منتقل کیے جائیں۔
اہم خبریں سے مزید