• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 11ہزار روپے اور چاندی کی قیمت میں 340روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 110 ڈالر فی اونس کی کمی سے 4565 ڈالر سے کم ہو کر 4455 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 11000 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت9430 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے ہو گئی ہے ،جمعرات کومقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 340 روپے فی تولہ کی کمی سے 7484 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید