• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی حکام کی امریکی ہم منصبوں سے ملاقات، ایران کی مدد کے الزامات مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک)روسی حکام کی امریکی ہم منصبوں سے ملاقات، ایران کی مدد کے الزامات مسترد ، روسی وفد کی امریکا آمد، تعلقات بحالی کی کوشش، ماسکو نے ایران کو ڈرون فراہمی کی خبروں کی تردید کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے حکام کا ایک وفد امریکا پہنچ گیا جہاں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحال کرنے کیلئے مذاکرات شروع ہوئے، یہ دورہ یوکرین جنگ کے باعث کشیدہ تعلقات کے بعد پہلا اہم رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید