• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا اسپین کو آبنائے ہرمز میں خصوصی رعایت کا اعلان

میڈرڈ (نیوزڈیسک)ایران نے سفارتی محاذ پر ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اسپین کو آبنائے ہرمزمیں خصوصی رعایت دینےکاکا اعلان کیا ہے، یہ کسی بھی یورپی یونین کےملک کو دی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی رعایت ہے۔جمعرات کو میڈرڈ میں ایرانی سفارتخانےنےسماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ چونکہ اسپین بین الاقوامی قانون کا احترام کرتا ہے اس لئےتہران آبنائےہرمز سے متعلق اسپین کی کسی بھی درخواست کامثبت ردعمل دیگا۔

اہم خبریں سے مزید