• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی کیلئے اہم خبر، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی کورس MCMC میں تبدیلیاں

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی قرار دیے گئے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس(MCMC) کیلئے کی گئی نامزدگیوں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے 20 افسران کی نامزدگی واپس لے لی۔ 42 افسران کو اضافی طور پر نامزد کر دیا جبکہ 6 افسران کے تربیتی اسٹیشن تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کے 9 افسران کی نامزدگیاں واپس لی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید