• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی بیانات پر حکومتی عہدیداروں کیخلاف مداخلت نہیں کر سکتے، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کے بیان کے حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کے دورا ن آبزرویشن دی ہے کہ عدالت سیاسی بیانات پر حکومتی عہدیداروں کیخلاف مداخلت نہیں کر سکتی ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے جمعرا ت کے روزکیس کی سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید