• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدم حاضری پر وزیراعلیٰ کے پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (خبر نگار) سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی پر وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید