• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور سے نئی گیس کی دریافت کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے سندھ کے ضلع خیرپور سے نئی گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید