اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت نے28مارچ بروز ہفتہ ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ارتھ ڈے کے موقع پر رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے تک لائٹیں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔