اسلام آبا د( نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعرات کے روز پیپلز پارٹی کی رہنماسینیٹر شیری رحمان سے انکی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے کراچی ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔وزیراعظم کی سینیٹر شیری رحمان سے انکی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم نےمرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ۔