• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ سے متعلق پاکستان کا عملی کردار بہت کامیاب رہا، مصدق ملک

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل و ایران جنگ سے متعلق پاکستان کا عملی کردار بہت کامیاب رہا ہے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ فارن پالیسی بہت اچھی ہے ،جس پر بھارت کو حسد بھی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر نے اپنے تجزیئے میں کہا کہ قاسم خان نے یورپی یونین سے کیا مطالبہ کیا؟۔
اہم خبریں سے مزید