کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر میں ریگزین کی دکان میں آگ لگ گئی۔آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم ایمبولینس اور فائر ٹینڈر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔