اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے بد انتظامی اور سول سروس رولز کی خلاف ورزی پر گریڈ 16کے انسپکٹر ان لینڈریونیو محمد اسماعیل کو ملازمت سے جبری ریٹائر ڈ کر دیا ہے، محمد اسماعیل ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس و انوسٹی گیشن پشاور میں تعینات تھے ۔