• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پشاور زلمی کا ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔پشاور زلمی اسکواڈ کی قومی لباس اور ویسٹ کوٹ میں انٹری ہوئی ۔جاوید آفریدی کی جانب سے اسکواڈ کو شال اور چترالی ٹوپی کا تحفہ دیا گیا غیر ملکی کرکٹرز نے روایتی تحفوں پر پسندیدگی اور خوشی کا اظہارکیا۔
اسپورٹس سے مزید