• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ایران اور امریکا جنگ طویل ہونے کے خدشات، 4865 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ایران اور امریکا جنگ طویل ہونے کے خدشات سے سرمایہ کاروں نے سرمائے کا انخلاء بڑھا دیا، تمام اہم سیکٹرز میں فروخت کے شدید دباو سے مارکیٹ میں مندی کی طوفانی لہر ، کے ایس ای100انڈیکس 4865 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 51ہزار پوائنٹس سے کم ہو کر ایک لاکھ46 ہزار پوائنٹس پر آگیا،78.79 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت 558 ارب 37 کروڑ 20 لاکھ روپے کم ہو گئی، لیکن کاروباری حجم 21.49 فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید