• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، ساتویں NFC ایوارڈ پر عملدرآمدر کی ششماہی نگرانی رپورٹ پیش

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی میں ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمدر کی ششماہی نگرانی رپورٹ پیش کر دی گئی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نےاسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 160کی شق کے مطابق ساتویں این ایف سی ایوارڈ برائے مدت جنوری-جون 2023، جولائی-دسمبر 2023 اور جنوری-جون 2024، پر عملدرآمدر کی ششماہی نگرانی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی۔

ملک بھر سے سے مزید