• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی یونیورسٹی میں پیر اور جمعرات کو فزیکل کلاسز کے انعقاد کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے پیر اور جمعرات کے روز فزیکل کلاسز کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاسز کا انعقاد صبح اور شام کے دو سیشنز میں کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مارننگ سیشن کی کلاسز پیر اور جمعرات کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گی، جبکہ ایوننگ سیشن کی کلاسز انہی دنوں سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ سے رات 9 بجے تک جاری رہیں گی۔

ملک بھر سے سے مزید