ملتان(سٹاف رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی4میٹر منقطع،60کیسز کی چیکنگ، گیس صارفین کی جان و مال کی حفاظت کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے‘دو میٹر سروس لائن سے دور لگے ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیے گئے۔